مینگورہ، پرانا مارٹر گولہ برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

مارٹر گولے کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

مینگورہ کے علاقے بنڑ کی حدود میں گندے نالے سے پرانا مارٹر گولہ برآمد ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بناکر علاقے کو تباہی سے بچالیا ۔۔بنڑ پولیس کے مطابق گذشتہ روز ایک اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے گندے نالے سے پرانا 42 کلو وزنی مارٹر گولے کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقے بنڑ کی حدود میں گندے نالے سے پرانا مارٹر گولہ برآمد ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بناکر علاقے کو تباہی سے بچالیا ۔۔بنڑ پولیس کے مطابق گذشتہ روز ایک اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے گندے نالے سے پرانا 42 کلو وزنی مارٹر گولے کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ،

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ایک بڑی کارروائی کے لئے مارٹر گولے کو نالے کے نیچے محفوظ کررکھا تھا ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More