فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو سر میں گولیاں ماری گئی، محافظ بھی زخمی ہوا

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے محافظ کو بھی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دمغار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے ۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے سر میں گولیاں لگی ہیں جس سے اُن کی موت واقع ہوئی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دمغار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے ۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے سر میں گولیاں لگی ہیں جس سے اُن کی موت واقع ہوئی۔

فائرنگ کے واقعے میں فیروز شاہ ایڈوکیٹ کا محافظ بھی زخمی ہوا ہے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More