فیروز شاہ ایڈوکیٹ کا قتل، ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری

دمغار، کانجو اور دیگر نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے

فیروز شاہ شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے دمغار،کانجو اور دیگر نواحی علاقوں میں ملزمان کی گرفتاری کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔ واقعے کی ایف آئی آر تاحال درج نہیں کی جا سکی ہے

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) فیروز شاہ شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے دمغار،کانجو اور دیگر نواحی علاقوں میں ملزمان کی گرفتاری کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔ واقعے کی ایف آئی آر تاحال درج نہیں کی جا سکی ہے ۔

واضح رہے کہ بدھ کے روز نماز مغرب کے بعد دمغار میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے جس کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More