کانجو، خواتین کا پولیس پر لاکھوں روپے اور زیورات لوٹنے کا الزام

خواتین کا کہنا ہے کہ پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر پر چھاپہ مارا

علاقہ کانجو کی رہائشی خواتین نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اُن کے گھر پر چھاپہ مارا اور لاکھوں روپے نقد و زیورات لوٹ لئے گئے ۔ کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غنی الرحمان ولد علی رحمان کی ہم شیرہ نورعدالت،مسماۃ شاہین اور دیگر خواتین نے کہا کہ کانجو پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور سولہ لاکھ اسی ہزار روپے نقدی،ساڑھے آٹھ تولے سونا اور لاکھوں روپے مالیت کے گھریلوں سامان ہم سے لوٹ لئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) علاقہ کانجو کی رہائشی خواتین نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اُن کے گھر پر چھاپہ مارا اور لاکھوں روپے نقد و زیورات لوٹ لئے گئے ۔ کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غنی الرحمان ولد علی رحمان کی ہم شیرہ نورعدالت،مسماۃ شاہین اور دیگر خواتین نے کہا کہ کانجو پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور سولہ لاکھ اسی ہزار روپے نقدی،ساڑھے آٹھ تولے سونا اور لاکھوں روپے مالیت کے گھریلوں سامان ہم سے لوٹ لئے گئے ۔

خواتین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...