مینگورہ، سیدو شریف میں گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بائیس گھنٹے تک پہنچ گیا

رات کے وقت گیس کی فراہمی بحال کردی جاتی ہے جس کا دورانیہ دو سے تین گھنٹے ہوتا ہے

مینگورہ اور سیدو شریف میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرگیا ، روزانہ بائیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام عاجز آگئے ۔
سوئی گیس صارفین کے مطابق دن کے او قات میں گیس کی فراہمی مکمل بند ہوتی ہے۔ رات گئے جب لوگ سوتے ہیں، تو 2 گھنٹوں کے لئے گیس کی فراہمی شروع ہو جاتی ہے۔ پھر اذان فجر کے ساتھ گیس کی فراہمی بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بچے ٹائم پر ناشتہ نہ کرنے سے سکول دیر سے پہنچتے ہیں۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ اور سیدو شریف میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرگیا ، روزانہ بائیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام عاجز آگئے ۔
سوئی گیس صارفین کے مطابق دن کے او قات میں گیس کی فراہمی مکمل بند ہوتی ہے۔ رات گئے جب لوگ سوتے ہیں، تو 2 گھنٹوں کے لئے گیس کی فراہمی شروع ہو جاتی ہے۔ پھر اذان فجر کے ساتھ گیس کی فراہمی بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بچے ٹائم پر ناشتہ نہ کرنے سے سکول دیر سے پہنچتے ہیں۔

اس سال ستمبر ہی سے سوئی گیس کی طویل لوڈشیڈنگ شروع ہو چکی ہے۔ کئی علاقوں میں گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر ہے۔ سوات مینگورہ شہر کے قریبی علاقہ سیدو شریف میں سوئی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ بائیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے وہ عاجز آگئے ہیں ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More