سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ بدستور جاری

بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں ہفتے کے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ کالام ،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ایک طرف ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف مقامی افراد گھروں تک محصور ہوکر رہ گئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں ہفتے کے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ کالام ،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ایک طرف ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف مقامی افراد گھروں تک محصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے ۔ میدانی علاقوں درجہ حرارت 3 سے پانچ ڈگری سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More