شہباز شریف کا ایبٹ آباد میں گھر سیل کردیا گیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ایبٹ آباد میں گھر سیل کردیا گیا۔

جی ڈی اے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا 9 کنال مرلہ کا گھر سیل کر دیاگیا، شہبازشریف کا گھر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پرسیل کیا

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) جی ڈی اے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا 9 کنال مرلہ کا گھر سیل کر دیاگیا، شہبازشریف کا گھر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پرسیل کیا۔

جی ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملزم کی جائیداد منجمد کرنے کے احکامات دیے گئے تھے جب کہ شہباز شریف نے نشاط لاجز کے نام پر گھر ڈونگا گلی میں تعمیر کیا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More