سوات سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 210 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان بارڈر اور تاجکستان بتایا جا رہا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 210 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان بارڈر اور تاجکستان بتایا جا رہا ہے ۔

زلزلے کے جھٹکے لاہور، اسلام آباد، مانسہرہ، ایبٹ آباد، دیربالا، خضراورژوب ، باجوڑ، اٹک، چکوال، ماموں کانجن ، چنیوٹ، لالیاں ،پھلروان ، سمندری ، تاندلیانوالہ میں محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہرنکل آئے تاہم تاحال کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More