سوات موٹروے پر ایک اور حادثہ، دو افراد جاں بحق، اٹھارہ زخمی

موڑ کاٹتے ہوئے فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری

سوات موٹرے پر فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام سوات موٹروے چکدرہ ٹنل کے قریب فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات موٹرے پر فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام سوات موٹروے چکدرہ ٹنل کے قریب فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ۔

لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے نیچے جا گری جس میں دو افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے بٹ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More