وزیر اعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ ملاقاتیں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تقریب کے حلف برداری کے دوران ہوئیں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ ملاقاتیں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تقریب کے حلف برداری کے دوران ہوئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں نئے چیف جسٹس پاکستان کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

واضح رہے کہ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی تھی جس میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More