سوات، پولیس کی گاڑی اُلٹنے سے ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

زخمیوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا

تحصل مٹہ میں پولیس کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیزبنڑ میں پولیس کی گاڑی ریورس آرہی تھی کہ اچانک الٹ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصل مٹہ میں پولیس کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیزبنڑ میں پولیس کی گاڑی ریورس آرہی تھی کہ اچانک الٹ گئی ۔

جس کے نتیجے میں ایس ایچ او گل شیر خان ، طاہر شاہ ، سپاہی سیف اللہ اور رحمت علی زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے پولیس اہلکاروں کو مٹہ ہسپتال منتقل کیا ۔ جہاں پر انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More