سوات، ڈینٹل کالج میں دسمبر2020 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

کالج کی تعمیر کے لئے چالیس کروڑ روپے مختص کردئے گئے

سوات میں ڈینٹل کالج میں کلاسز کا آغازدسمبر2020 سے کیا جائیگا، انتظامات بھر پور طریقے سے جاری، 40 کروڑروپے کی لاگت سے بلڈنگ پر تعمیراتی کام کا آغاز جلد ہو گا، بریفنگ کے دوران سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر اسرار الحق نے سوات کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سوات ڈینٹل کالج میں کلاسز کا آغاز دسمبر 2020 سے کیا جائیگا اور عارضی طور پر اس کیلئے بل ڈنگ فراہم کر دی گئی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں ڈینٹل کالج میں کلاسز کا آغازدسمبر2020 سے کیا جائیگا، انتظامات بھر پور طریقے سے جاری، 40 کروڑروپے کی لاگت سے بلڈنگ پر تعمیراتی کام کا آغاز جلد ہو گا، بریفنگ کے دوران سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر اسرار الحق نے سوات کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سوات ڈینٹل کالج میں کلاسز کا آغاز دسمبر 2020 سے کیا جائیگا اور عارضی طور پر اس کیلئے بل ڈنگ فراہم کر دی گئی ہے۔

جبکہ 40 کروڑ کی لاگت سے نئے بلڈنگ کیلئے پی سی ون تیار کر لیا ہے اور بلڈنگ کیلئے جگہ کا انتخاب بھی ہو چکا ہے جس پر تعمیراتی کام جلد شروع ہو گا، ڈینٹل کالج کے قیام سے یہاں کے طلباء و طالبات کو گھر کی دہلیز پر ڈینٹل تعلیم میسر ہو گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More