مینگورہ، فحاشی پھیلانے پر 8 گھرانوں کو ضلع بدر کردیا گیا

پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا ہے

مینگورہ شہر اور گردونواح میں قابل اعتراض خواتین اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ۔ کارروائیوں کے دوران آٹھ گھرانے ضلع بدر کردئے گئے ۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی دیدار غنی کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر اور گردونواح میں قابل اعتراض خواتین اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ۔ کارروائیوں کے دوران آٹھ گھرانے ضلع بدر کردئے گئے ۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی دیدار غنی کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے ۔

پولیس نے مختلف کارروائیوں میں فحاشی پھیلانے کے مرتکب خواتین کے آٹھ گھرانوں کو ضلع بدر کردیا گیا جبکہ دیگر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بھی آپریشن جاری ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...