وزیراعظم غدار ہیں ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئے، ترجمان (ن) لیگ

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلط کئے گئے وزیراعظم غدار ہیں ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئے۔

سلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کو بار بار خاموش رہنے کا پیغام دیا گیا لیکن وہ سچائی کے ساتھ بولتے رہے، اسی پاداش میں عالمی گداگروں اور جھوٹے چوروں نے انہیں گرفتار کرادیا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کو بار بار خاموش رہنے کا پیغام دیا گیا لیکن وہ سچائی کے ساتھ بولتے رہے، اسی پاداش میں عالمی گداگروں اور جھوٹے چوروں نے انہیں گرفتار کرادیا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کی گرفتاری سےنیب نیازی گٹھ جوڑ سامنے آگیاہے، ایک خاص سازش کے تحت اس ملک پر وزیراعظم کو مسلط کیا گیا، مسلط وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کی، غیرملکی فنڈنگ سے اس ملک پر مسلط ہوئے، عمران خان ملک کے غدار ہیں ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئیے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More