مدین میں رکشہ کی ٹکر سے نو سالہ بچی زخمی

بچی کو طبی امداد کے لئے مدین اسپتال منتقل کردیا گیا

سوات کے علاقہ مدین میں رکشہ کی ٹکر سے 9 سالہ بچی زخمی ہو گئی، بچی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے مدین میں رانزرہ پل کے قریب رکشہ نمبر3074 جسے ڈرائیور برکت علی ولد حسین علی چلا رہا تھا نے نو سالہ روشنا دختر محمد علی کو ٹکر ماردی جس سے وہ زخمی ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ مدین میں رکشہ کی ٹکر سے 9 سالہ بچی زخمی ہو گئی، بچی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے مدین میں رانزرہ پل کے قریب رکشہ نمبر3074 جسے ڈرائیور برکت علی ولد حسین علی چلا رہا تھا نے نو سالہ روشنا دختر محمد علی کو ٹکر ماردی جس سے وہ زخمی ہو گئی۔

بچی کو زخمی حالت میں مدین اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کا علاج جاری ہے ۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کرلی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More