لنڈاکے پولیس کی کارروائی، چھ کلو چرس برآمد

تلاشی کے دوران موٹرکار کے خفیہ خانوں سے چرس بر آمد کی گئی

نڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران چھ کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لنڈاکے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک موٹرکار نمبرBA.3152پشاور کو تلاشی کے لئے روکا، تلاشی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے 6947گرام چرس برآمد کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران چھ کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لنڈاکے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک موٹرکار نمبرBA.3152پشاور کو تلاشی کے لئے روکا، تلاشی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے 6947گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

پولیس نے ملزم سہیل خا ن ولد سبزعلی خان سکنہ آدمزئی کلے ضلع مہمند ایجنسی کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے تھانہ منتقل کر دیا۔جبکہ موٹرکار بھی اپنے حراست میں لے لی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More