مینگورہ، فضاگٹ روڈ پر ٹرک اُلٹنے سے دونوں جانب ٹریفک جام

حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات کے مرکزی شہرمینگورہ کے علاقہ فضاگٹ کے قریب سلیپرز سے بھری ٹرک مین شاہراہ پر اُلٹ گئی جس کے باعث سڑک پر دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہرمینگورہ کے علاقہ فضاگٹ کے قریب سلیپرز سے بھری ٹرک مین شاہراہ پر اُلٹ گئی جس کے باعث سڑک پر دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ واقعے کی اطلاع پولیس اور انتظامیہ کو موصول ہونے کے بعد سڑک کو کھولنے کے لئے انتظامات شروع کردئے گئے ہیں۔ پولیس اور مقامی لوگوں سڑک کھولنے میں مصروف ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More