سوات، سرکاری گاڑی ایکسین ہائی وے کی نجی کاموں میں مصروف

سرکاری گاڑی میں ایکسین ہائی وے کے گھریلوں کاموں میں مصروف ہے،باخبرذرائع

سوات میں سرکاری گاڑیوں کو نجی استعمال میں لانے پر پابندی کے باوجود گاڑیوں کا نجی طور پر استعمال بدستور جاری ہے ۔ باخبرذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ایکسین ہائی وے سوات اپنی گاڑی میں گھریلوں کام کاج میں مصروف ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سرکاری گاڑیوں کو نجی استعمال میں لانے پر پابندی کے باوجود گاڑیوں کا نجی طور پر استعمال بدستور جاری ہے ۔ باخبرذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ایکسین ہائی وے سوات اپنی گاڑی میں گھریلوں کام کاج میں مصروف ہے اور دوران ڈیوٹی اپنی گاڑی نمبر AA1160 میں پودے گھر لے جاتے ہوئے دکھائی دئے ہیں۔ ایکسین کی اپنی گاڑی میں پودے اور گملے گھر لے جانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے اور لوگوں نے اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے ۔

واضح رہے کہ حکومتی احکامات کے پیش نظر سرکاری گاڑیوں یا دیگرسرکاری چیزوں کو نجی کاموں کے استعمال پر پابندی عائد کی جا چکی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More