جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

میڈیکل کیمپ میں گیارہ سو سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر پلئی ملاکنڈ ڈویژن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں آٹھ رکنی میڈیکل ٹیم بشمول چار سول ڈاکٹرز نے حصہ لیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ اور چائلڈ سپیشلسٹ بھی شامل تھے۔میڈیکل کیمپ میں گیارہ سو سے زائد بچوں،مرد و خواتین مریضوں کا معائنہ کیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر پلئی ملاکنڈ ڈویژن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں آٹھ رکنی میڈیکل ٹیم بشمول چار سول ڈاکٹرز نے حصہ لیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ اور چائلڈ سپیشلسٹ بھی شامل تھے۔میڈیکل کیمپ میں گیارہ سو سے زائد بچوں،مرد و خواتین مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انہیں ادویات دی گئی۔

کمانڈر ٹاسک فورس بریگیڈئیر عامر رشید نے بھی میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور انتظامات کا معائنہ کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More