شاہ ڈھیرئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 55کلو دنداسہ بر آمد کرلیا

دوران ناکہ بندی موٹر کار سے دنداسہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی اور انچارج چوکی دیولئی سرفراز خان نے دوران ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 55 کلو دنداسہ برآمد کر کے ملزم طاہر ولد بخت منیر سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی اور انچارج چوکی دیولئی سرفراز خان نے دوران ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 55 کلو دنداسہ برآمد کر کے ملزم طاہر ولد بخت منیر سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد اے سی کبل کی عدالت نے ملزم پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا اور دنداسہ بحق سرکار ضبط کر لیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More