Yearly Archives

2019

سوات، سرکاری گاڑی ایکسین ہائی وے کی نجی کاموں میں مصروف

سوات میں سرکاری گاڑیوں کو نجی استعمال میں لانے پر پابندی کے باوجود گاڑیوں کا نجی طور پر استعمال بدستور جاری ہے ۔ باخبرذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ایکسین ہائی وے سوات اپنی گاڑی میں گھریلوں کام کاج میں مصروف ہے

ڈھیرئی سکول سے سات اساتذہ کا تبادلہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے باوجود ہائیرسیکنڈری سکول ڈھیرئی سے سات اساتذہ کا تبادلہ کردیا گیا۔ سکول میں زیرتعلیم ایک ہزار کے قریب طلباء کاتعلیمی مستقبل تاریک ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

سوات شدید سردی کی لہر برقرار،بیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کالام اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی دس تک گر گیا۔علاقے سے بڑی تعداد میں مکینوں کی نقل مکانی شروع ہوگئی،سوات کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور علاقے میں یخ…

ڈپٹی کمشنر سوات کا سیدوشریف میں قائم شیلٹرہوم کا دورہ

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سیدو شریف سوات میں قائم شیلٹرہوم اور بحریہ دسترخوان کا دورہ کیا۔ وہاں پررات گزارنے کی سہولیات اور انتظامات،عوام کو فراہم کئے جانے والے خوراک کے معیار کا جائزہ لیا۔انہوں نے وہاں پر موجود لوگوں سے بھی تبادلہ…

طالبعلم سے زیادتی کیس میں گرفتار قاری شمس الدین کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مانسہرہ میں پولیس نے بچے سے زیادتی کیس کے ملزم کو سخت سیکورٹی میں مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور 14 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے 14 روز کی بجائے 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا

عمران خان کی حکومت گرانے میں ایم کیو ایم ہمارا ساتھ دے، بلاول بھٹو

کراچی میں میگا منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرے، ایم کیو ایم اس حکومت کو گرادے ہم آپ کا ساتھ دیں گے، کراچی اور اس کے عوام…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے، سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے

کرپشن کرنے والوں کو سزا ملے گی، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹیجی اجلاس ہوا جس میں نیب ترمیمی آرڈیننس پر اپوزیشن کے ردعمل کا جائزہ بھی لیا گیا۔ قانونی ٹیم نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکومتی رہنماؤں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کسی کو…

حکومت مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کریں، علی رحمٰن

آل پاکستان کلرکس ایسو ایشن سوات کے صدر علی رحمن نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ بد ترین مہنگائی کی تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کرے، پنجاب حکومت کی طرح صوبہ خیبر بختونخوا میں بھی ملازمین کو یوٹیلیٹی الاونس دیا جائے۔ اکاونٹس کلرکس کو بلوچستان کی…

ودودیہ ہال میں نیو ائیرنائٹ مذہبی اقدار کے خلاف ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ ودودیہ ہال میں نیو ایئر نائٹ کا اہتمام مذہبی اقدار کے خلاف اور علاقائی روایات کے منافی اقدام ہے، اسے فوری طورپر بند کیاجائے۔ودودیہ ہال سیدوشریف میں نیو ایئر نائٹ کی اجازت دیکر علاقائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More