Yearly Archives

2020

خاتون منشیات فروش سے ایک کلو چرس برآمد

مٹہ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو چرس بر آمد کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

ویلج کونسل دنگرام دور جدید میں بھی سوئی گیس سے محروم

مینگورہ کے نواحی علاقہ اور تحصیل بابوزئی کے ویلج کونسل دنگرام دور جد ید میں سوئی گیس کی سہولت سے محروم ہے۔ علاقہ عوام کے مطابق اثررسوخ رکھنے والوں کیلئے گیس مہیا کیا گیا ہے مگر غریب عوام اس نعمت سے محروم ہیں

ویلج کونسل دنگرام دور جدید میں بھی سوئی گیس سے محروم

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ اور تحصیل بابوزئی کے ویلج کونسل دنگرام دور جد ید میں سوئی گیس کے سہولت سے محروم ہے۔ علاقہ عوام کے مطابق اثررسوخ رکھنے والوں کیلئے گیس مہیہ کیا گیا ہے مگر غریب عوام اس نعمت سے محروم ہیں۔ سابق…

ڈالر ایسٹ ایکسچینج سوات کی جانب سے قرعہ اندازی

ڈالر ایسٹ ایکس چینج سوات برانچ کی طرف سے قرعہ اندازی،انعام جیتنے والے کو ایل ا ی ڈی دے دی گئی،اس حوالے سے دگنی خوشی انعامی سکیم کے تحت قرعہ اندازی ہوئی جس میں انعام جیتنے والے خوش نصیب کو ایل ای ڈی دے دی گئی

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے مزید 58 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی مہلک وبا نے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں مزید دو ہزار 475 افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و…

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تتہ پانی سیکٹر پر تعینات جوانوں نے بھارتی…

مندر جلانے پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کےپی میں مندر کو آگ لگانے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں مندر کو آگ لگانے کے واقعے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا اور ازخود نوٹس پانچ جنوری کو سماعت…

سوات کے صحافیوں میں اختلافات،گروپ بندی زور پکڑ گئی، تین ایسوسی ایشنز اور تین صدر

سوات کے صحافیوں میں اختلافات میں شدت آگئی، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشنز کے تیسرے گروپ نے بھی کابینہ کا اعلان کردیا،رفیع اللہ خان صدر منتخب کرلئے گئے۔ سوات میں گزشتہ کئی دنوں سے سوات کے صحافیوں میں جاری اختلافات میں شدت آگئی ہے اور اپنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More