مینگورہ، نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

پولیس کے مطابق نوجوان ذہنی مریض تھا

مینگورہ میں نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ شہید آباد میں بیس سالہ گوہرعلی ولد اکبر خان نے زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ شہید آباد میں بیس سالہ گوہرعلی ولد اکبر خان نے زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی۔

نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان ذہنی مریض بھی تھا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More