چارسدہ:ایک مرلہ زمین 2 جانیں نگل گئی

پڑوسیوں کے درمیان زمین کے ایک ایسے چھوٹے سے ٹکڑے پرخونیں تصادم ہوگیا

فائرنگ سے نوید جاں بحق جبکہ ایاز شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں پشاورکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

چارسدہ(زماسوات ڈاٹ کام) :ایک مرلہ زمین 2 جانیں نگل گئی،جاں قتل اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زمین پر جھگڑا اس قدربڑھا کہ نوبت فائرنگ تک آگئی جس کے باعث منظر اور نوید جاں بحق جبکہ ایاز شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں پشاورکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فریقین کے اہل محلہ نے افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پڑوسیوں کے درمیان زمین کے ایک ایسے چھوٹے سے ٹکڑے پرخونیں تصادم ہوگیا جس پر نہ ہی گھر تعمیر ہوسکتا ہے اور نہ ہی یہ کسی خاص استعمال کی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More