وزیراعظم کا اظہارِ برہمی، گیس صارفین سے وصول اضافی رقم واپس کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کو کم گیس پریشر والے علاقوں میں اضافی بل بھیجنے کی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔

وزیراعظم کے نوٹس کے بعد اضافی بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے گیس صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کو کم گیس پریشر والے علاقوں میں اضافی بل بھیجنے کی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔
وزیراعظم کے نوٹس کے بعد اضافی بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے گیس صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

سوئی نادرن گیس بورڈ آف ڈائریکٹر کی انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو دستیاب گیس پریشر اور موصول ہونے والے بلز کا معائنہ کیا گیا۔ مختلف جگہوں پرترسیلی گیس پریشر بلنگ پریشر سےکم نکلا۔

گیس کمپنیاں صارفین کو 513 ملین روپے کی رقم واپس کریں گی، سوئی ناردرن نے فروری، مارچ میں 50 ملین روپے صارفین کو واپس کئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More