ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے 52 حساس ترین مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی ٹھکانوں پر حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔

گزشتہ روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی ایئربیس اور امریکی فوجیوں کی رہائشی کالونی پر ہونے والے راکٹ حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی ٹھکانوں پرحملوں کاسخت جواب دیاجائےگا

نیویارک(ویب ڈیسک )گزشتہ روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی ایئربیس اور امریکی فوجیوں کی رہائشی کالونی پر ہونے والے راکٹ حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی ٹھکانوں پرحملوں کاسخت جواب دیاجائےگا۔

امریکی صدر نے کہا ایران نے حملہ کیا تو اس کے 52 اہم اور حساس ترین مقامات کونشانہ بنائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی ٹھکانوں پر ہونے والے راکٹ حملوں کا ہدف امریکی شہری اور امریکن ایئربیس تھی۔ ممکنہ طور پر یہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا ردعمل ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More