پاکستانی شہری نے ابوظبی 2 کروڑ درہم کی انعامی لاٹری جیت لی

محمد حسن منٹوں میں مالا مال ہوگیا جس کی ابوظبی میں 2 کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی۔

جب اسے کال کی گئی کہ وہ 2 کروڑ درہم یعنی 80 کروڑ پاکستانی روپوں کا مالک بن گیا ہے تو اسے یقین ہی نہیں آیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی شہری محمد حسن منٹوں میں مالا مال ہوگیا جس کی ابوظبی میں 2 کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی۔عرب ٹی وی کے مطابق پاکستانی شہری محمد حسن متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کا رہائشی ہے۔

جب اسے کال کی گئی کہ وہ 2 کروڑ درہم یعنی 80 کروڑ پاکستانی روپوں کا مالک بن گیا ہے تو اسے یقین ہی نہیں آیا۔حسن نے کال کرنے والے سے پوچھا کہ آپ سچ کہہ رہے ہیں؟ مذاق تو نہیں کر رہے؟

جس کے بعد انہیں بتایا گیا کہ یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ وہ واقعی کروڑ پتی بن چکا ہے۔گزشتہ ماہ فلپائن سے تعلق رکھنے والی نرس نے بھی انعامی لاٹری میں ایک کروڑ 20 لاکھ درہم کی رقم جیتی تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More