موسم سرماکی تعطیل ختم ,تعلیمی ادارے کل کھلیں گے

پنجاب اور سندھ بھر میں موسم سرماکی تعطیل ختم تمام سرکاری وغیر سرکاری ادارے 6 جنوری بروز سوموار سے دوبارہ کھل جائیں گے

موسم سرما کی تعطیلات سندھ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں20 دسمبر 2019سے پانچ جنوری2020 تک کی گئی تھیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب اور سندھ بھر میں موسم سرماکی تعطیل ختم تمام سرکاری وغیر سرکاری ادارے 6 جنوری بروز سوموار سے دوبارہ کھل جائیں گے ۔

 

موسم سرما کی تعطیلات سندھ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں20 دسمبر 2019سے پانچ جنوری2020 تک کی گئی تھیں ،

 

جبکہ چھ جنوری کو اتوارہونے پر بروز سوموار کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More