سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری،کالام شاہراہ بند

شاہراہ کی بندش سے مقامی افراد مشکلات کا شکار

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔شدید برف باری کے باعث کالام مینگورہ شاہراہ بند ہوگئی۔شدید سردی کے باعث مکینوں کو سخت مشکلات کا سامناہے۔ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مانکیال، اتروڑ میں برف باری کا سلسلہ بدستورجاری ہے،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔شدید برف باری کے باعث کالام مینگورہ شاہراہ بند ہوگئی۔شدید سردی کے باعث مکینوں کو سخت مشکلات کا سامناہے۔ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مانکیال، اتروڑ میں برف باری کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

اب تک موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق برفباری کے باعث کالام اور بالائی علاقوں کا مینگورہ شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے اور جگہ جگہ پر برف کے باعث سڑک بند ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More