خوازہ خیلہ، کرکٹ کھیلتے ہوئے گیارہ سالہ بچہ جاں بحق

کھیل کے دوران بچے کے سینے پر گیند آ لگا تھا جس سے اس کی موت واقع ہوئی

خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں گیارہ سالہ بچہ کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار کا رہائشی گیارہ سالہ کاظم خان ولد نعیم شاہ دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند اُس کے سینے پرآ لگا اور وہ زمین پر گرگیا۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں گیارہ سالہ بچہ کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار کا رہائشی گیارہ سالہ کاظم خان ولد نعیم شاہ دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند اُس کے سینے پرآ لگا اور وہ زمین پر گرگیا۔

بچے کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کیا گیا تا ہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More