خیبرپختونخوا حکومت کا 50 ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ

جنوبی وزیرستان، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کو سیراب کرنے کےلئے گومل زام ڈیم کی بڑی نہر کو فعال کیاگیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ چار سال کے دوران پچاس ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ چار سال کے دوران پچاس ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ زراعت کے مطابق جنوبی وزیرستان، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کو سیراب کرنے کے لئے گومل زام ڈیم کے پانی سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ان علاقوں میں بنجر اراضی کو سیراب کرنے کےلئے گومل زام ڈیم کی بڑی نہر کو فعال کیاگیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More