سوات، برفباری کے باعث مہوڈنڈ شاہراہ بدستور بند،کالام شاہراہ کھلی ہے

دیگر بالائی علاقوں کو جانے والی شاہراہیں کھلی ہیں

سوات کے بالائی علاقوں تک جانے والی تمام شاہراہیں کھلی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات کے بالائی علاقوں کو جانے والی تمام شاہراہیں کھلی ہیں اور لوگ با آسانی ان علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔ کالام ، مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث بند ہونے والی شاہراہوں کو انتظامیہ برف ہٹاکر وقتاً فوقتاً کھولنے میں مصروف ہے۔

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے بالائی علاقوں تک جانے والی تمام شاہراہیں کھلی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات کے بالائی علاقوں کو جانے والی تمام شاہراہیں کھلی ہیں اور لوگ با آسانی ان علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔ کالام ، مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث بند ہونے والی شاہراہوں کو انتظامیہ برف ہٹاکر وقتاً فوقتاً کھولنے میں مصروف ہے۔

کالام کے بالائی علاقے مہوڈنڈ تک جانے والی شاہراہ شدید برفباری کے باعث بند ہوچکی ہیں جبکہ اتروڑ،گبرال،مٹلتان اور دیگر علاقوں کی شاہراہیں کھلی ہیں ۔ انتظامیہ نے سیاحوں کو ہدایات جاری کی ہے کہ بالائی علاقوں کو جانے کے لئے گاڑیوں کے ٹائیرزپر چین کا استعمال ضرور کریں تاکہ کوئی حادثہ رنما نہ ہو۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More