جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کے خلاف اہلیہ نے کیس دائر کر دیا

انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کی دوسری اہلیہ پلوشہ بہرام نے اپنے اور بچے کے نان نفقے کے لیے کیس دائر کر دیا۔

پلوشہ بہرام کی جانب سے کیس فیملی کورٹ لاہور کے جج عبدالمنیم کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔
فیملی کورٹ کے سول جج عبدالمنیم نے درخواست پر ظہیر الاسلام کو عدالتی نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کو 20 جنوری کو خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کی دوسری اہلیہ پلوشہ بہرام نے اپنے اور بچے کے نان نفقے کے لیے کیس دائر کر دیا۔ پلوشہ بہرام کی جانب سے کیس فیملی کورٹ لاہور کے جج عبدالمنیم کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔
فیملی کورٹ کے سول جج عبدالمنیم نے درخواست پر ظہیر الاسلام کو عدالتی نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کو 20 جنوری کو خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More