شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔   وفاقی وزیر نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا، شیخ رشید 2 روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے

پشاور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔   وفاقی وزیر نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا، شیخ رشید 2 روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More