تھرپارکر میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

جاں بحق ہو نے والوں میں 6سالہ امبرین، 6 سالہ مکیمہ اور اس کا بھائی 4سالہ علی رضا شامل ہیں

تھرپارکر کی تحصیل ننگرپار کر کے گاؤں بھورو ساند میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے جن میں 6سالہ امبرین، 6 سالہ مکیمہ اور اس کا بھائی 4سالہ علی رضا شامل ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جس بچے قرآن پاک پڑھ کر واپس آرہے تھے۔ ورثا کا کہنا ہے کہ کئی بار محکمہ تعلیم کے افسران کو بتایا کہ دیوار خستہ ہے مگر انھوں نے کوئی توجہ نہ دی ، ان کی غفلت سے ہمارے بچوں کی زندگیاں چلی گئیں، اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں

کراچی(ویب ڈیسک) تھرپارکر میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے۔ تھرپارکر کی تحصیل ننگرپار کر کے گاؤں بھورو ساند میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے جن میں 6سالہ امبرین، 6 سالہ مکیمہ اور اس کا بھائی 4سالہ علی رضا شامل ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جس بچے قرآن پاک پڑھ کر واپس آرہے تھے۔ ورثا کا کہنا ہے کہ کئی بار محکمہ تعلیم کے افسران کو بتایا کہ دیوار خستہ ہے مگر انھوں نے کوئی توجہ نہ دی ، ان کی غفلت سے ہمارے بچوں کی زندگیاں چلی گئیں، اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More