غالیگے، پولیس کی ناکہ بندی، ملزم سے گیارہ پستول برآمد

ملزم سے گیارہ پستول اور ایک بندوق برآمد کی گئی

غالیگے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ غالیگے پولیس کے مطابق مانیار کے قریب ناکہ بندی کے دوران ایک موٹرکار کی تلاشی لی گئی جس کے خفیہ خانوں نے گیارہ پستول اور ایک عدد بندوق بر آمد کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شفیق عالم ولد عالم زیب کو گرفتار کر کے اُس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) غالیگے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ غالیگے پولیس کے مطابق مانیار کے قریب ناکہ بندی کے دوران ایک موٹرکار کی تلاشی لی گئی جس کے خفیہ خانوں نے گیارہ پستول اور ایک عدد بندوق بر آمد کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شفیق عالم ولد عالم زیب کو گرفتار کر کے اُس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے کارروائی خفیہ اطلاع پر اے ایس آئی گلیم شاہ نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ سر انجام دی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More