حریم شاہ کی زد میں ایک اور مقبول شخصیت

ٹک ٹاک گرل کی مفتی عبدالقوی سے اسلام آباد میں ملاقات، حریم شاہ نے سیلفی کی اجازت مانگی جس پررضا مندی کا اظہار کیا، مفتی عبدالقوی کا موقف

حریم شاہ کی زد میں ایک اور مقبول شخصیت، ٹک ٹاک گرل کی مفتی عبدالقوی سے اسلام آباد میں ملاقات، حریم شاہ نے سیلفی کی اجازت مانگی جس پررضا مندی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ایک اور تصویر اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ اس تصویر میں ٹک ٹاک گرم حریم شاہ معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے ساتھ موجود ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حریم شاہ کی زد میں ایک اور مقبول شخصیت، ٹک ٹاک گرل کی مفتی عبدالقوی سے اسلام آباد میں ملاقات، حریم شاہ نے سیلفی کی اجازت مانگی جس پررضا مندی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ایک اور تصویر اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ اس تصویر میں ٹک ٹاک گرم حریم شاہ معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے ساتھ موجود ہیں۔

اس پر مفتی عبدالقوی کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مفتی عبدالقوی نے موقف اپنایا ہے کہ انکی اور حریم شاہ کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی، جہاں حریم شاہ کی طرف سے سیلفی لینے کا کہا گیا جس پر انہوں نے اجازت دے دی، اس کے علاوہ انکا حریم شاہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یادرہےکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات کے بعد ایجنسیوں نے حریم شاہ سے تحقیقات کا آغاز کردیا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More