کالام میں سنوکبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد،آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا

شدید سردی میں پڑی برف پر نوجوانوں نے کبڈی کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کی

کالام کے سنو کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق شدید برف باری میں سنو ٹورنامنٹ کا انعقاد سیاحت کو فروغ دینا ہے ۔ سوات کے سیاحتی مقام کالام میں سنو کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ کالام کے شاہی گراؤنڈ میں برف پر کبڈی کے مقابلے ہوئے ۔ مقابلوں کو دیکھنے کے لئے کثیر تعداد میں لوگوں نے بھی شرکت کی۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کالام کے سنو کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق شدید برف باری میں سنو ٹورنامنٹ کا انعقاد سیاحت کو فروغ دینا ہے ۔ سوات کے سیاحتی مقام کالام میں سنو کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ کالام کے شاہی گراؤنڈ میں برف پر کبڈی کے مقابلے ہوئے ۔ مقابلوں کو دیکھنے کے لئے کثیر تعداد میں لوگوں نے بھی شرکت کی۔

ٹورنامنٹ کے آرگنائزر عزیز کالامی کا کہنا تھا کہ سنو کبڈی کا مقصد علاقے میں سیاحت کو فروغ دینا ہے ۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ شدید سردی میں پڑی برف پر کبڈی کھیلنا کوئی آسان کام نہیں تاہم کالام کے نوجوانوں نے دوسری بار ثابت کیا کہ علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لئے وہ کتنے پرجوش ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More