سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت4.7 ریکارڈ

اتوار کے روز ہونے والے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ کی گئی۔اتوار کے روز دس بجکرتیس منٹ پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ کی گئی۔اتوار کے روز دس بجکرتیس منٹ پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آبادکے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 15 کلومیٹر اور مرکز چیلاس سے 58 کلومیٹر شمالی علاقہ تھا۔زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پایا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More