سوات، برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی

نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا

برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمدکرلی گئی،جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سوات کی تحصیل کنل کے علاقہ برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شاخت عارف ولد پہلوان کیکوڑ سکنہ اولندر شانگلہ کے نام سے ہوئی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمدکرلی گئی،جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سوات کی تحصیل کنل کے علاقہ برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شاخت عارف ولد پہلوان کیکوڑ سکنہ اولندر شانگلہ کے نام سے ہوئی ہے۔لاش کو ورثاء تک پہنچانے اور مزید نشاندہی کے لئے کانجو پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔

لاش کو اسپتال منتقل کرکے بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کیاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نعش پر آتشین اسلحہ سے فائر کے نشانات ملے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More