محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف سے میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور عطا تارڑ کو بھی بھیجا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور عطا تارڑ کو بھی بھیجا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہےکہ اطلاعات ہیں کہ نوازشریف کی صحت بہتر ہے اس لیے تازہ میڈیکل رپورٹ بھیجی جائیں

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور عطا تارڑ کو بھی بھیجا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہےکہ اطلاعات ہیں کہ نوازشریف کی صحت بہتر ہے اس لیے تازہ میڈیکل رپورٹ بھیجی جائیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...