غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد سمیت فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل چن اور خسرو بختیار بھی شریک ہوئے۔  اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد سمیت فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل چن اور خسرو بختیار بھی شریک ہوئے۔  اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

 

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غریب لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے، کم آمدنی والوں کو ریلیف کے لیے اقدامات کیے جائیں، یوٹیلٹی اسٹورز پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More