سوات، سکول ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سی این جی سلنڈررکھنے پر پابندی عائد

گاڑیوں پر سکول بیگز اویزاں کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سکول وینز میں سی این جی سلنڈروں ،سکول گاڑیوں پر بیگز آویزاں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق سکولز گاڑیوں میں سلنڈر استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سکول وینز میں سی این جی سلنڈروں ،سکول گاڑیوں پر بیگز آویزاں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق سکولز گاڑیوں میں سلنڈر استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

سکول ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں میں سی این جی سلنڈرز نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو سخت ہدایا ت جاری کر دی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More