مینگورہ، زیرتعمیرچار منزلہ عمارت کا نقشہ ٹی ایم اے سے پاس نہیں ہوا تھا

چار منزلہ عمارت گرنے سے مکان کی چھت زمین بوس ہوئی تھی

مینگورہ چار منزلہ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ ٹی ایم اے کی جانب سے پاس نہیں کیا گیا تھا جو حادثے کا سبب بنا اور چار قیمتی جانوں کے ضیاع کی وجہ بنا۔ ٹی ایم اے ذرائع کا کہنا ہے کہ محلہ خونہ گل میں جو چار منزلہ عمارت گری ہے اُس کا نقشہ ٹی ایم اے سے پاس نہیں ہوا تھا۔ بار بار عمارت کے مالک رحمت علی کو دفتر بلایا گیا مگر وہ نہیں آیا ۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ چار منزلہ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ ٹی ایم اے کی جانب سے پاس نہیں کیا گیا تھا جو حادثے کا سبب بنا اور چار قیمتی جانوں کے ضیاع کی وجہ بنا۔ ٹی ایم اے ذرائع کا کہنا ہے کہ محلہ خونہ گل میں جو چار منزلہ عمارت گری ہے اُس کا نقشہ ٹی ایم اے سے پاس نہیں ہوا تھا۔ بار بار عمارت کے مالک رحمت علی کو دفتر بلایا گیا مگر وہ نہیں آیا ۔

ٹی ایم اے ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر تعمیر عمارت پر کام ٹی ایم اے کی اجازت کے بغیر شروع کیا گیا تھا جس کے باعث اتنا بڑا حادثہ رونما ہوا۔پولیس نے زیرتعمیر عمارت کے مالک رحمت علی کے خلاف رپورٹ درج کرلی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More