بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 سرکاری افسران برطرف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 سرکاری افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گریڈ 17 کے چار افسران کو برطرف کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق برطرف کئے گئے سرکاری افسران کے نعمان ضعیم، شفیع اللہ، سید فضل امین اور سبیل خان ہیں اور ان کا ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، ان افسران نے اپنی بیگمات کے نام پر برسوں یہ وظیفہ حاصل کیا ۔ چاروں افسران سے 4 لاکھ 40 ہزار 196 روپے واپس لے لئے گئے ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 سرکاری افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گریڈ 17 کے چار افسران کو برطرف کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق برطرف کئے گئے سرکاری افسران کے نعمان ضعیم، شفیع اللہ، سید فضل امین اور سبیل خان ہیں اور ان کا ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، ان افسران نے اپنی بیگمات کے نام پر برسوں یہ وظیفہ حاصل کیا ۔ چاروں افسران سے 4 لاکھ 40 ہزار 196 روپے واپس لے لئے گئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More