Daily Archives

سوات،ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2020 مالم جبہ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا، ضلعی انتظامیہ سوات اور سیمسنز گروپ کے باہمی اشتراک سے منعقدہ تین روزہ ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2020 مالم جبہ میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر ملاکنڈ ریاض…

سوات،لیگی رہنما کی گرفتاری کے خلاف کبل میں مکمل شٹر ڈاؤن

پاکستان مسلم لیگ تحصیل کبل کے صدر عبد الغفور خان، ممبر تحصیل کونسل عثمان غنی کی گرفتاری کے خلا ف کبل بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی،دکانیں اور مارکیٹس بند رہی جبکہ تاجروں اور عوام کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔دھرنے سے خطا ب کر تے…

سوات میں آٹے کی وافر مقدار موجود ہیں،مزید آٹے کی فراہمی بھی جاری ہے،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے فیض آباد میں یوٹیلٹی سٹور کا اچانک معائنہ کیا اور وہاں ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں…

سوات، ایک اور چیتے کی آمد،حفاظتی انتظامات شروع

سوات کے علاقے مٹہ میں ایک اور چیتے کی آمد کے بعد محکمہ جنگلی حیات نے حفاظتی انتظامات شروع کر دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں ایک اور چیتے کی آمد کے خبروں کے بعد محکمہ جنگلی حیات نے حفاظتی انتظامات شروع کرتے ہوئے چیتے کو…

سوات،حکومت کی جانب سے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ ناکافی قرار

سوات کے لئے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ فلور ملز نے ناکافی قرار دے دیا،فلور ملز مالکان نے آٹا دینے سے انکار کردیا جس کے بعد ڈیلروں کے پاس آٹا نایاب ہو گیا۔مطلوبہ کوٹہ پچاس ہزار تھیلے ہیں جبکہ یومیہ12ہزار فراہم کئے جا رہے ہیں۔سوات کے فلور ملز…

حکومت کی جانب سے آٹے کا بحران سال نو کا بہترین تحفہ ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ آٹا بحران تبدیلی سرکار کی طرف سے عوام کیلئے سال نو کا تحفہ ہے، 2020 کو ترقی اور خوشحالی کا سال قرار دینے والوں نے سال نو کا آغاز غریبوں کو رُلانے سے کر دیا…

سوات،ٹی ایم اے بابوزئی کے خلاف منگلور میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کے خلاف منگلور بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، بازار کے تاجروں نے ٹی ایم اے کی جانب سے ٹیکس مسترد کردیا۔ گزشتہ روز ٹی ایم اے بابوزئی کے خلاف منگلور بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی،ہڑتال کے دوران تمام…

سوات، مراد سعید کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن سوات نے پارٹی عہدیداروں عبدالغفور اور عثمان غنی کی گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دے دیا، عہدیداروں کا وفاقی وزیر مراد سعید اور سوئی گیس انچارج میرویس کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرنے اور مینگورہ کبل میں گرفتاری کے خلاف…

مہنگائی کے شکار عوام کے لیے آٹے کا حصول بھی مشکل

حکومتی دعوؤں، بیانات اور نوٹس کے اعلانات کے باوجود ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں چکی کے آٹے کی قیمت 70 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے جب کہ سندھ حکومت نے اس کا ذمہ دار وفاق کو قرار دیا ہے

ملک میں مہنگائی کی وجہ (ن) لیگ کی قیادت ہے، فواد چوہدری

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے تنقید کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے آپ آسٹریلیا سے اورآپ کی لیڈرشپ لندن سے واپس تشریف لائیں، متوسط طبقے کے غم میں آپ جتنے بے حال ہیں وہ عوام کو پتہ ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More