Daily Archives

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد پارلیمانی کمیٹی کل اعلان کریگی۔ اپوزیشن نے کہا ہے کہ کل ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی اور فیصلے کا اعلان پارلیمانی کمیٹی میں کیا جائیگا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ…

کالام کے عمائدین کا روڈ بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کالام کے عمائدین کا برف کی وجہ سے روڈ بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،مظاہرہ جلوس کی شکل میں مینگورہ نشاط چوک سے روانہ ہوکر پریس کلب کے پہنچ گیا، مظاہرین نے موجودہ حکومت اور اعلیٰ حکام کے خلاف خوب نعرہ بازی کی،مظاہرے سے خطاب…

سوات،تندور برادری کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان

تندور برادری کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ،انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی،گزشتہ روز تندو ر ایسوسی ایشن ضلع سوات کے صدر لیاقت علی نے ڈپٹی کمشنر سوات سے ملاقات کی،اس موقع پر اے سی بابوزی عامر علی شاہ،اے اے سی جواد خان،اور محکمہ…

ڈپٹی کمشنر سوات کا فلور ملز اور آٹے کے گوداموں کا معائنہ

سوات میں ڈپٹی کمشنر کا فلورملوں، آٹا گودام اور بازاروں کا اچانک معائنہ، فلورمل مالکان کو اعلیٰ معیار کا آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عامر علی شاہ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر سوات نے متعلقہ…

سوات،ایم پی اے فضل حکیم کے تعاون سے پریس کلب میں پانی منصوبے کا افتتاح

چیئرمین ڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے تعاون سے سوات پریس کلب میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم، جنرل سیکرٹری سعید الرحمن، سوات یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری سلیم اطہر، سابق چیئرمین سید شہاب الدین…

سوات، مہنگائی اور آٹے کے بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی ضلع سوات نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا، نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق منگل کے روز نشاط چوک مینگورہ میں ہو شربا مہنگائی،آٹے کے بحران اور بجلی گیس کے بلو میں…

حکومت کا 100 کاروباروں کیلئے لائسنس کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم نے پیچیدہ لائسنس نظام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کریانہ، کپڑا، کلچہ شاپ اور دیگر کےلئے لائسنس کی شرط مشکلات پیدا کرنے کے مترادف ہے، ایسے غیر ضروری لائسنس کی شرط کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے عام…

وزیراعظم عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل

عالمی اقتصادی فورم کے تعاون سے عالمی جریدے نے عمران خان کیساتھ جرمن چانسلر اینگلا مرکل، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس، یورپ کے مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر بھی شائع کیں۔ وزیراعظم عمران خان 22 جنوری…

ایم کیو ایم دفاتر کھولنے کی اجازت نہ ملنے سے ناراض

وفد کی جانب سے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلیے کمیٹی کے قیام کی تجویز دی گئی جب کہ ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے بھی تمام مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے دفاتر کھولنے کے معاملے پر مشاورت کیلیے مزید وقت مانگ…

نوشہرہ میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

نوشہرہ میں سات سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش کھیت کے قریب ٹینک سے ملی۔ علاقہ مکینوں بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More