سوات،ایم پی اے فضل حکیم کے تعاون سے پریس کلب میں پانی منصوبے کا افتتاح

چئیرمین شہزاد عالم نے باقاعدہ منصوبے کا افتتاح کیا

چیئرمین ڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے تعاون سے سوات پریس کلب میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم، جنرل سیکرٹری سعید الرحمن، سوات یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری سلیم اطہر، سابق چیئرمین سید شہاب الدین نے پانی کے اسی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے تعاون سے سوات پریس کلب میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم، جنرل سیکرٹری سعید الرحمن، سوات یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری سلیم اطہر، سابق چیئرمین سید شہاب الدین نے پانی کے اسی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس منصوبے کی منظوری چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان نے دی ہے، سوات پریس کلب میں پانی قلت کا مسئلہ حل کرنے پر سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور ممبران نے ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان کا شکریہ ادا کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More