Daily Archives

سوات، بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ شاہراہ بند

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ کالام تا مہوڈنڈ اور کالام تا اتروڑ شاہراہ بند ہو گئی ہے

سوات،مٹہ پولیس نے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا

مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار شدت پسند سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقوں شیرپلم،سڑہ چینہ اشاڑے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب شدت پسندوں…

مالم جبہ میں پاک فوج کی جانب سے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

مالم جبہ میں پاک فوج کی جانب سے اسکی ٹرییننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ میں بارہ مقامی بچیوں سمیت 60بچے حصہ لے رہے ہیں۔ کیمپ10فروری تک جاری رہے گا۔مالم جبہ میں برف باری کے آغاز پر جنرل آپریشن کمانڈر پاک آرمی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز مرزا…

سوات،فوجداری اور انسداد منشیات ایکٹ میں ترامیم کو گرینڈ جرگہ نے مسترد کردیا

فوجداری اور انسداد منشیات ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات بار میں گرینڈ جرگہ، تمام سیاسی جماعتوں، تاجروں اور ٹرانسپورٹروں نے ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کردیا۔گذشتہ روز سوات بار ایسوسی ایشن مینگورہ میں خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر فوجداری…

جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں ہوشربا مہنگائی،آٹے بحران اور بجلی گیس بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین نے کہا کہ عمران خان نے عوام کو…

سرخ آٹے کا استعمال صحت کے لئے مفید ہے،فوڈ اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات نے سرخ آٹے کو صحت کے لئے مفید قرار دے دیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی سوات کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سرخ آٹے کا استعمال صحت کے لئے مفید ہے،آٹا ہماری روز مرہ زندگی کی بنیادی غذا ہے ، پریس ریلیز میں…

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ آج بھی ہے، نواز شریف کو اب کیا ہوا اس کی تحقیقات کرنا ہوں گی، ہم ہر اس قوت کے ساتھ ہیں جو پارلیمان کی بالا دستی اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رہنے کی بات کر ے جو اس…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ بھی IMF کے سابق عہدیدار کو تفویض

آئی ایم ایف پروگراموں اور کولمبیا ، قبرص ، یورو ایریا ، کوریا اور جاپان سمیت مختلف ابھرتی ہوئی مارکیٹوں اور جدید معیشتوں کی نگرانی میں بھی شامل رہے۔ ان کے تجزیاتی کام میں معاشی و اقتصادی روابط ، مالی اور مالیاتی پالیسی ، مالی بحران ،…

سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلیے تین افسران کے نام وفاق کو بھیج دیے

سندھ حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ کے تقرر کےحوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط رات گئے لکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ پولیس کلیم امام کو عہدے سے ہٹاکر ان کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دی جس پر پی ٹی…

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔ انہوں نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا، ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا جب کہ ایل ایل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More