سوات، مٹہ پولیس نے ساڑھے تین ہزار لیٹر سے زائد شراب ضائع کردی

مختلف علاقوں سے برآمد کی گئی شراب کو نالے میں بہا یا گیا

مٹہ پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہے ۔ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ساڑھے تین ہزار لیٹر سے زائد شراب برآمد کی تھی جسے گزشتہ روز ضائع کیا گیا۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہے ۔ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ساڑھے تین ہزار لیٹر سے زائد شراب برآمد کی تھی جسے گزشتہ روز ضائع کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او بخت زادہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ آصف کمال کی نگرانی میں شراب نالے میں بہا کر ضائع کردی ہے۔ تین ہزار673 لیٹر شراب آٹھ مقدمات میں مختلف علاقوں سے برآمد کی گئی تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More